26 جنوری، 2022، 7:39 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84627927
T T
0 Persons
ایرانی فلم 'ہیرو' کے ساؤنڈ ڈیزائنر کو بہترین ساؤنڈ ایڈیٹنگ کے ایوارڈ کیلیے نامزد کیا گیا

تہران، ارنا – یو ایس موشن پکچر ساؤنڈ ایڈیٹرز (MPSE) نے ایرانی فلم 'ہیرو' کے ساؤنڈ ڈیزائنر محمدرضا دلپاک  کو گولڈن ریلز ایوارڈز کے لیے نامزد کیا۔

یو ایس موشن پکچر ساؤنڈ ایڈیٹرز (MPSE) نے13 مارچ میں ہونے والے 69ویں گولڈن ریلز(Golden Reels)  ایوارڈز کے لیے نامزد افراد کے ناموں کا اعلان کیا ہے جس میں ایرانی ہدایتکار 'اصغر فرہادی ' کی فلم 'ہیرو ' کا ساؤنڈ ایڈیٹنگ ' محمدرضا دلپاک ' کا نام بھی شامل ہے۔

دلپاک اس ایوارڈ کے حصول کیلیےچین، اٹلی، فرانس اور چین کے حریفوں کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔

69ویں گولڈن ریلز ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان 13 مارچ 2022 کو کیا جائے گا۔

محمدرضا دلپاک 21 جولائی 1964 کو تہران میں پیدا ہوئے، جنہوں نے 1967 میں اپنی سرگرمی کا آغاز کیا۔

A Hero، "Khorshid (Sun Children)"، "A Salesman"، "A Separation" اور"Muhammad: The Messenger of God" دلپاک کے مشہورکاموں میں سے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@  

https://twitter.com/IRNAURDU1

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .